ETV Bharat / state

ضلع ڈوڈہ کے دچھن علاقے میں پہلی مرتبہ موبائل ٹاور نصب

عام طور پر انتخابات میں نمائندے سڑک، بجلی، اسپتال کی تعمیر اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا وعدہ کرکے لوگوں سے ووٹ حاصل کرتے ہیں، تاہم ضلع کشتواڑ میں ڈی ڈی سی نشست کے لیے انتخابات میں حصہ لینے والی خاتون امیدوار نے انتخابات سے قبل علاقے میں موبائل ٹاور نصب کرانے کا وعدہ کیا تھا۔ جو پورا کرکے دکھایا۔

ضلع ڈوڈہ کے دچھن علاقے میں پہلی مرتبہ موبائل ٹاور نصب
ضلع ڈوڈہ کے دچھن علاقے میں پہلی مرتبہ موبائل ٹاور نصب
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 5:29 PM IST

پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں ڈی ڈی سی ممبر پوجا ٹھاکر نے دچھن علاقے میں ایک نجی کمپنی کی جانب سے نصب کیے جارہے موبائل ٹاور کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کے دوران ڈی ڈی سی ممبر نے کہا کہ ’’دچھن علاقے میں موبائل ٹاور نصب کیے جانے سے دچھن سمیت مڑواہ اور واڑون علاقے کے لوگ موبائل پر اپنے اعزاء و اقارب کے ساتھ فوج پر رابطہ قائم کرنے کے علاوہ ویڈیو کال بھی کرسکیں گے۔‘‘

ضلع ڈوڈہ کے دچھن علاقے میں پہلی مرتبہ موبائل ٹاور نصب

قابلِ ذکر ہے کہ دچھن علاقے میں موبائل ٹاور نہ ہونے کے سبب یہاں کے لوگوں کو موبائل نیٹ ورک کے حوالے سے کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔

مزید پڑھیں: کشتواڑ ڈی سی کی عوام سے رہنما خطوط پر عمل کرنے کی تلقین

ڈی ڈی سی ممبر نے مزید کہا کہ موبائل ٹاور نصب ہونے سے علاقے کے طلبہ بھی آن لائن درس و تدریس سے استفادہ حاصل کرسکیں گے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.