ETV Bharat / state

Meeting with ACD Kishtwar: کشتواڑمیں محکمہ دیہی ترقی روزگار دینے میں ناکام - کشتواڑ کا پسماندہ علاقہ کنتواڑا شانڈری پنچایت

کنتواڑ شانڈری پنچایت کے لوگوں نے اسسٹنٹ کمشنر ڈویلپمنٹ کشتواڑ اتول شرما سے ملاقات کیMeeting with ACD Kishtwar

کشتواڑ: محکمہ دیہی ترقی روزگار دینے میں ناکام

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 2:33 PM IST

کشتواڑ کا پسماندہ علاقہ کنتواڑا شانڈری پنچایت سے ایک وفد بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینر لیڈر آشیش شرما کی زیر صدارت میں اسسٹنٹ کمشنر ڈویلپمنٹ کشتواڑ اتول شرما سے ملاقی ہوئی۔ Assistant Commissioner Development Kishtwar Atul Sharma.

کشتواڑ: محکمہ دیہی ترقی روزگار دینے میں ناکام

اس دوران وفد نے اسسٹنٹ کمشنر ڈویلپمنٹ کو پنچایت شانڈری کے ولیج لیول ورکر تا جی آر ایس کے خلاف شکایت درج کروائی اور مزید جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پنچایت میں آر ڈی ڈی ملازمین چند جاب کارڈ ہولڈرز کو ایک سو دن کا روزگار دے رہے ہیں اور عام جاب کارڈ ہولڈرز کو ایک سو دن سے محروم کیا جا رہا ہے ۔

اس دوران لوگوں نے مزید کہا کہ ہزاروں مرتبہ وی ایل ڈبلیو تا جی آر اس کو حاضری کم نہ کرنے کی درخواست کی لیکن نہ جانے کن وجوہات سے پنچایت شانڈری کے چند جاب کارڈ ہولڈرز کو سو دن کے روزگار سے محروم رکھنے کی سازش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Meeting with Director Education jammu: کنتواڑ شانڈری پنچایت کے لوگوں کی ڈائریکٹر ایجوکیشن جموں سے ملاقات

اس دوران بھاجپا لیڈر آشیش شرما نے اسسٹنٹ کمشنر ڈویلپمنٹ کو مزید جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پنچایت میں تعینات ملازمین کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے جس سے علاقہ کے جاب کارڈ ہولڈرس کو سو دن کا روزگار مل سکے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.