ETV Bharat / state

DC Ashok sharma visit DH Kishtwar: ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما کا ڈسٹرکٹ ہسپتال دورہ

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ کا دورہ کیا۔ Deputy Commissioner Kishtwar Ashok Sharma Visits District Hospital

DC Ashok sharma visit DH Kishtwar
DC Ashok sharma visit DH Kishtwar
author img

By

Published : Apr 2, 2022, 7:30 PM IST

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے آج ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ کا دورہ کیا۔ Deputy Commissioner Kishtwar Ashok Sharma Visits District Hospital دورے کے دوران ہسپتال میں ایک سو بیڈ کی زیر تعمیر بلڈنگ کا بھی جائزہ لیا۔ اس دوران ہسپتال منیجمنٹ اور ٹھیکیدار کو سخت ہدایات جاری کیے ہیں کہ بلڈنگ کے کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے جس سے کشتواڑ کے لوگوں کو ہسپتال میں اپنا علاج کرانے میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس موقع پر ڈی ڈی سی کونسلر کشتواڑ ذاکر بٹ نے ایک ایمبولینس گاڑی ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ میں عطیہ دی۔

DC Ashok sharma visit DH Kishtwar

یہ بھی پڑھیں: Students Protest outside DDUGKY Centre In Kishtwar: کشتواڑ میں دین دیال اپادھیائے گرامین کوشل یوجنا سنٹر کے باہر طلباء نے احتجاج کیا
اس دوران ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ میں صفائی ابھیان کا بھی جائزہ لیا۔ اس دوران چیف میڈیکل آفیسر کشتواڑ ڈاکٹر رویندر سنگھ منہاس ،سپرانٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ ڈاکٹر پرویز اقبال وانی تا دیگر سٹاف موجود رہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.