ETV Bharat / state

Contractors Protest in Kishtwar: کشتواڑ میں ٹھیکہ دار ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ - پہاڑی ضلع کشتواڑ

’’چیف انجینئر جموں کی من مانیوں نے کشتواڑ کے ترقیاتی کاموں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ محکمہ کی جانب سے ٹھیکہ داروں کے کارڈ رینیو کرنے میں غیر ضروری تاخیر کی جا رہی ہے۔‘‘

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 5:35 PM IST

کشتواڑ: پہاڑی ضلع کشتواڑ میں ٹھیکہ دار ایسوسی ایشن نے احتجاج کرتے ہوئے محکمہ تعمیرات عامہ کے چیف انجینئر جموں پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’وہ چناب ویلی کے ٹھیکہ داروں کے ساتھ سوتیلا سلوک روا رکھے ہوئے ہیں۔‘‘ Contractors Protest in Kishtwar احتجاج کر رہے ٹھیکہ داروں نے بتایا کہ محکمہ تعمیرات عامہ کی جانب سے جان بوجھ کر ٹھیکہ داروں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔

کشتواڑ میں ٹھیکہ دار ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

ٹھیکہ دار ایسوسی ایشن، کشتواڑ کے صدر شاکر صدیقی نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’چیف انجینئر جموں کی من مانیوں نے کشتواڑ کے ترقیاتی کاموں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔‘‘ Kishtwar Contractors Protest انہوں نے کہا کہ سرکار کی جانب سے ای ٹینڈرنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے تاہم محکمہ کی جانب سے ٹھیکہ داروں کے کارڈ رینیو کرنے میں غیر ضروری تاخیر کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹھیکہ داروں کو کارڈ رینیو کے لیے فارملٹی کے نام پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے لیفٹیننٹ گونر سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے ٹھیکہ داروں کو درپیش مسائل کا حل نکل سکے تاکہ ٹھیکہ دار بنا کسی رکاوٹ کے سرکار کی جانب سے مقررہ قواعد کے تحت ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھا سکیں۔

مزید پڑھیں: Contractors Protest in Sopore: سوپور میں ٹھیکہ داروں کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.