ETV Bharat / state

Career Counseling Program In Kishtwar: کشتواڑ میں فوج کی جانب سے کریئر کونسلنگ پروگرام - کیریئر کم کونسلنگ پروگرام

کشتواڑ کے چھاترو میں فوج کی گیارہ راشٹریہ رائفلز نے ایک کریئر کونسلنگ پروگرام کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم، آگاہی اور کریئر کے تعلق سے گائڈ کرنا تھا۔ Career Counseling Program In Kishtwar

Career Counseling Program In Kishtwar: کشتواڑ میں فوج کی جانب سے کیریئر کم کونسلنگ پروگرام

author img

By

Published : May 5, 2022, 7:48 PM IST

کشتواڑ: گیارہ راشٹریہ رائفلز نے پروجیکٹ حمایت کے ساتھ مل کر حمایت اسکیم کے تحت کریئر کونسلنگ کم رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم، آگاہی اور کیریئر کے تعلق سے گائڈ کرنا تھا۔ کیمپ میں دور دراز علاقہ جات کے کل 123 نوجوانوں (87 لڑکے اور 36 لڑکیاں) نے حصہ لیتے ہوئے رجسٹریشن کرایا۔ Career Counseling Program In Kishtwar

Career Counseling Program In Kishtwar: کشتواڑ میں فوج کی جانب سے کیریئر کم کونسلنگ پروگرام

یہ بھی پڑھیں: فوج کی جانب سے کیریئر کم کونسلنگ پروگرام

اس موقع پر ریاستی افسر برائے ہمایت ہمانشو نے ریٹیل سیلز ایسوسیٹس اور اسسٹنٹ الیکٹریشن کے طریقوں اور اس کے فوائد کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔ واضح رہے کہ حمایت اسکیم غریب دیہی نوجوانوں کو روزگار پانے میں مدد کرتی ہے۔ وہیں مقامی لوگوں نے انڈین آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آرمی نے ہمیشہ کشتواڑ کے بے روز گار نوجوانوں کی پریشانیوں کو دور کرنے میں مدد کی ہے۔Career Counseling Program In Kishtwar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.