ETV Bharat / state

کشتواڑ: ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیے گئے

author img

By

Published : Feb 26, 2021, 7:37 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے تریگام میں بی جے پی کے رکن پارلیمینٹ ڈاکٹر جتندر سنگھ کی نگرانی میں کمبل تقسیم کیے گئے۔

کشتواڑ: ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیے گئے
کشتواڑ: ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیے گئے

کشتواڑ کے تریگام بلاک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر آف پارلیمنٹ ڈاکٹر جتندر سنگھ نے اپنی ذاتی تنخواہ سے کمبل تقسیم کیے۔

کشتواڑ کے یوتھ لیڈر آشیش شرما نے ان کمبلوں کو غریبوں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کیا۔

اس دوران آشیش شرما نے تریگام میں جا کر غریب عوام کو کمبل تقسیم کیے اور موقع پر غریب عوام نے ڈاکٹر جتندر سنگھ کا شکریہ ادا کیا۔

اس دوران لوگوں نے بی جے پی کے سیئنیر یوتھ لیڈر آشیش شرما کا بھی شکریا کیا کہ انہوں نے تریگام بلاک کے لوگوں کی غریبی کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر جتندر کے سامنے اس ضرورت کو پیش کیا جس کے بعد عوام کے لیے کمبل کا انتظام کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.