ETV Bharat / state

کشتواڑ: سابق وزیر سنیل کمار شرما دچھن کے ہونجواڑ گاؤں کا دورہ کیا

کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سات لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔جبکہ اس دوران درجنوں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

bjp general secretary and former Minister Kishtwar visit dachan
کشتواڑ:سابق وزیر سنیل کمار شرما دچھن کے ہونجواڑ گائوں کا دورہ کیا
author img

By

Published : Jul 31, 2021, 4:59 PM IST

کشتواڑ کے ہونجواڑ گاؤں میں رات کے دو بجے کے قریب بادل پھٹنے سے سات لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔جبکہ اس دوران درجنوں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

اس سلسلے میں سابق وزیر سنیل شرما نے کہا کہ اس خبر کو سنتے ہی لیفٹینٹ گورنر جموں کشمیر منوج سنہا سے فون پر رابطہ کر کے پوری جانکاری دی۔

کشتواڑ:سابق وزیر سنیل کمار شرما دچھن کے ہونجواڑ گائوں کا دورہ کیا

وہیں میں ایل جی انتطامیہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس حادثے میں جن لوگوں موت ہوئی ہے ان کو معاؤضہ دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ چیف سیکرٹری سے بھی فون پر بات ہوئی جس میں ان کو بھی جانکاری دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر رویندر رینا کو بھی فون پر رابطہ کر کے جانکاری دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ این ڈی آر ایف ٹیم راحت رسانی کام میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کشتواڑ: دچھن میں بادل پھٹنے سے 40 افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

وہیں اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے مل کر لوگوں کو ریسکیو کیا اور شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ میں داخل کرایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.