ETV Bharat / state

Traffic Awareness Program in Kishtwar: کشتواڑ میں طلبہ کو  بیگ، ہیلمیٹ فراہم

ضلع کشتواڑ میں ’’روڈ سیفٹی‘‘ کے حوالے سے منعقد کیے گئے آگاہی پروگرام Traffic Awareness program in Kishtwar کے دوران گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرنسپل، این جی او سے وابستہ رضا کاروں اور کشتواڑ پولیس نے ٹریفک قوانین کے بارے میں شرکا کو آگاہ کیا۔

Traffic Awareness program in Kishtwar: کشتواڑ میں طلبہ کو  بیگ، ہیلمیٹ فراہم

author img

By

Published : Apr 9, 2022, 8:44 PM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں جموں و کشمیر پولیس نے ایک مقامی این جی او ’یوتھ فار پیس‘ کے اشتراک سے گورنمنٹ ڈگری کالج، کشتواڑ میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا۔ Traffic Awareness program in Kishtwar آگاہی پروگرام کے دوران طلبہ کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے پر زور دیا گیا۔ وہیں، ان میں بیگ اور ہیلمیٹ بھی تقسیم کیے گئے۔

کشتواڑ میں طلبہ کو بیگ، ہیلمیٹ فراہم

’’روڈ سیفٹی‘‘ کے حوالے سے منعقد کیے گئے بیداری پروگرام کے دوران گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرنسپل، این جی او سے وابستہ رضا کاروں اور کشتواڑ پولیس کے افسران نے ٹریفک قوانین کے بارے میں حاضرین کو آگاہ کیا۔ Bags, Helmets Distributed Among Students in Kishtwar ڈرائیوروں خاص کر موٹر سائیکل چلانے والے طلبہ سے تیز رفتاری سے پرہیز اور ڈرائیونگ کے دوران ہیلمیٹ پہننے کی تاکید کی گئی۔

کشتواڑ پولیس نے طلبہ سے آپسی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے اور شر پسند عناصر سے ہوشیار رہنے کی بھی تلقین کی۔ Bags, Helmets Distributed Among Students in Kishtwarطلبہ سمیت گورنمنٹ ڈگری کالج کشتواڑ کے پرنسپل نے آگہی پروگرام منعقد کرنے اور اور بیگس، ہیلمیٹ تقسیم کرنے پر ضلع پولیس اور این جی او کی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.