ETV Bharat / state

کشتواڑ میں فٹ پاتھ کی خستہ حالی سے راہگیر پریشان - ضلع کشتواڑ میں فٹ پاتھ

ضلع کشتواڑ میں فٹ پاتھ کی خستہ حالت ہونے کی وجہ سے راہگیروں کو کافی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، درجنوں افراد کے زخمی ہونے کے باوجود انتظامیہ اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔

bad condition of foot path in kishtwar
کشتواڑ میں فٹ پاتھ کی خستہ حالی سے راہگیر پریشان
author img

By

Published : Nov 8, 2020, 5:14 PM IST

جموں و کشمیر ضلع کشتواڑ میں فٹ پاتھ کی خستہ حالت ہونے کی وجہ سے راہگیروں کو کافی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، اس تعلق سے انتظامیہ کی عدم توجہی سے متعدد راہگیر زخمی بھی ہوچکے ہیں۔

کشتواڑ میں فٹ پاتھ کی خستہ حالی سے راہگیر پریشان

کشتواڑ کے مقامی لوگوں نے خستہ حال فٹ پاتھ کے بارے میں متعدد دفعہ ضلع انتظامیہ سے شکایت کی ہے لیکن ضلع انتظامیہ نے اسکی جانب کوئی بھی توجہ نہیں دے رہی ہے، جس کی وجہ سے فٹ پاتھ حاکت جوں کی توں برقرار ہے۔

راہگیروں نے کہا کہ کشتواڑ کے درجنوں افراد ڈرینوں اور فٹ پاتھ کی خستہ حالات ہونے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں جس کے باوجود انتظامیہ اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے، راہگیر کے مطابق کاغذی کاروائی تو ہوتی ہے لیں زمینی کاروائی بالکل بھی نہیں ہوتی ہے، ایک راہگیر نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کے لیے سنجیدہ ہونا بہت ضروری ہے لیکن ضلع انتظامیہ اس تعلق سے سنجیدہ نہیں ہے۔

مقامی لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ سے مطالبہ کیا ہے کہ فٹ پاتھ کی خستہ حالات کو فوری طور پر مرمت کی جائے تاکہ راہگیروں پیدل چلنے میں کوئی پریشانی نا ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.