ETV Bharat / state

کشتواڑ: 32 واں روڈ سیفٹی  پروگرام کا آغاز - کشتواڑ کے نائب کمشنر کمپلیکس

کشتواڑ میں 32 واں روڈ سیفٹی بیداری پروگرام کا افتتاح آج کشتواڑ کے نائب کمشنر اشوک شرما کے ہری جھنڈی دکھا کر کیا گیا، یہ پروگرام 17 جنوری سے 18 فروری تک جاری رہے گا۔

32nd national road safety month start at kishtwar
کشتواڑ: 32واں روڈ سیفٹی ماہ پرگرام کا آغاز
author img

By

Published : Jan 18, 2021, 3:58 PM IST

جموں و کشمیر، ضلع کشتواڑ کے نائب کمشنر کمپلیکس میں آج نائب کمشنر کشتواڑ اشوک شرما کے ذریعہ 32واں روڈ سیفٹی ماہ 2021 کا آغاز کیا گیا، جس کا بنیادی مقصد عوام میں ڈرائیونگ کے تعلق سے بیداری پیدا کرنا، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی جانیں محفوظ رکھا جاسکے، اسی وجہ سے اس پروگرام کی تھیم (سڑک سرکشا جیون سرکشا) کے نام پر رکھا گیا۔ یہ پروگرام 17 جنوری سے لیکر 18 فروری تک جاری رہے گا۔

کشتواڑ: 32واں روڈ سیفٹی ماہ پرگرام کا آغاز

اس موقع پر کشتواڑ ڈی سی کمپلیکس سے بیداری ریلی بھی نکالی گئی، جو کہ کشتواڑ بس اسٹیند سے ہوتے ہوئے ہیڈیال چوک، سنگرام بھٹہ سے ڈی سی کمپلیکس تک پہنچنے کے بعد اختتام پذیر ہوئی، اور یہ پروگرام ایک ماہ تک کشتواڑ میں جاری رہے گا۔

نائب کمشنر کشتواڑ نے گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ لگانے اور تیز رفتار گاڑی نہ چلانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر اموات تیز رفتاری کی وجہ سے ہی ہوتا ہے۔ اس لیے تمام لوگوں کو سیفٹی کا خیال کرتے ہوئے گاڑی چلانی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.