ETV Bharat / state

کشتواڑ کے دچھن میں سترہ سرکاری ملازمین پر کاروائی - سرکاری ملازمین پر کاروائی

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے دچھن میں17 سرکاری ملازمین کو ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی کرتے ہوئے تمام ملازمین کو دوسری جگہ منسلک کر دیا گیا ہے۔

کشتواڑ کے دچھن میں سترہ سرکاری ملازمین پر کاروائی
17 govt employees attached for mcc violation in kishtawar
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 10:13 PM IST

جموں و کشمیر، ضلع کشتواڑ کے دور دراز علاقہ دچھن میں آج سوشل میڈیا کے ذریعہ معلومات حاصل ہوتے ہی ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے دچھن میں17 سرکاری ملازمین کو ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی کرتے ہوئے تمام ملازمین کو دوسری جگہ منسلک کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے مزید بتایا کہ 17 سرکاری ملازمین کی شکایت درج ہوئی ہے، جن کا نام ریاض احمد پٹواری سوندر، پردیپ کمار سپروایزر سوشل ویلفیئر آفیسر دچھن، مہراج الدین فارسٹر جنگلات مڑواہ، شیو کمار ٹیچر پنج دارا، سورج کمار چپراسی آر ڈی ڈی دچھن، تلسی رام ٹیچر مڈل سکول گانین، محمد ارفان سپروایزر ایس ایف ایس دچھن، راجنیش کمار دھر ٹیچر پرایمری سکول چھچھہ دچھن، وجے کمار ٹیچر مڈل سکول دچھن، گویند کرشن ٹیچر پرایمری سکول گمب، سنجے کمار ٹیچر مڈل سکول جنک پور ، سوریش کمار ٹیچر مڈل سکول کلنو، وینیت کمار وایرلس اوپریٹر پی ایچ کیو جموں کشمیر پولیس ساکنہ دچھن، گرداری رینا چارم جماعت ملازم رینج دچھن ، ستیش کمار ایس پی او پولیس تھانہ دچھن، راکیش کمار ایس پی او پولیس تھانہ دچھن، راکیش کمار انچارج سیلس مین لوپارا دچھن ان تمام افراد پر تفتیشی جانچ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور یہ تفتیشی عمل ایس ڈی ایم مڑواہ کو دی گئی ہے، جن کی تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.