ETV Bharat / state

Iftar Party in Kishtwar: کشتواڑ میں فوج کی جانب سے افطار پارٹی - فوج کی جانب سے افطار پارٹی کے انعقاد

پہاڑی ضلع کشتواڑ میں میں فوج کی جانب سے افطار پارٹی کے انعقاد پر مقامی باشندوں نے فوج کی کاوشوں کی سراہنا Iftar Party in Kishtwar کی۔

author img

By

Published : May 2, 2022, 6:17 PM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں واقع 11 راشٹریہ رائفلز کیمپ میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ 11Rashtriya Rifles Organises Iftar Party in Kishtwar افطار پارٹی میں مقامی باشندوں، پی آر آئی ممبران سمیت کمانڈنگ آفیسر 11راشٹریہ رائفلز کے علاقہ ایس ڈی ایم چھاترو نے بھی شرکت کی۔

کشتواڑ میں فوج کی جانب سے افطار پارٹی کا انعقاد

چھاترو کے باشندوں نے افطار پارٹی کے انعقاد پر فوج کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرامز سے فوج اور عوام کے مابین دوریاں ختم ہوتی ہیں اور سکیورٹی فورسز کا عوام سے رشتہ مزید مضبوط و مستحکم ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’فوج بلا امتیاز رنگ و نسل، مذہب و ملت عوامی بہبود اور رابطے استوار کرنے کی پہل کرتی ہے۔‘‘ فوجی افسران نے بھی مستقبل میں اس طرح کے مزید پروگرامز کے انعقاد کا عندیہ دیا۔ Iftar Party in Kishtwar

مزید پڑھیں: Iftar Party in Shaheen Bagh: شاہین باغ کی افطار پارٹی میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی بہترین مثال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.