ETV Bharat / state

Son Kills Parents in Thrissur, Kerala: کیرالا کے شہر تھریسور میں بیٹے نے ماں باپ کا قتل کردیا - کیرالا کے شہر تھریسور میں بیٹے نے ماں باپ کا قتل کردیا

ایک دل دہلادینے والے لرزہ خیز واقعہ میں، اتوار کو کیرالہ کے تھریسور Thrissur Murder Case میں ایک شخص نے اپنے والدین کو دن دہاڑے قتل کرڈالا۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ قتل جائیداد کے تنازعہ میں ہوا ہو گا۔ Youth stabs parents to death in broad daylight in Kerala's Thrissur

کیرالا میں ایک شخص نے دن دہاڑے اپنے والدین کو قتل کر دیا

author img

By

Published : Apr 10, 2022, 6:20 PM IST

تھریسور: ایک ہولناک واقعہ میں ایک 30 سالہ شخص نے اپنے والدین کو چاقو مار کر قتل کردیا۔ اس طرح بیٹے نے والدین کو سڑک کے بیچوں بیچ مار ڈالا۔ مرنے والوں کی شناخت (60) سالہ کُٹّن، تھریسور اِنچاکنڈ اور اس کی (55) سالہ بیوی چندریکا کے طور پر کی گئی ہے۔ 30 سالہ ملزم انیش اس واقعہ کے بعد روپوش ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ قتل خاندانی تنازعہ کی وجہ سے ہوا۔ Thrissur Murder Case. یہ واقعہ اتوار کی صبح تقریباً 10 بجے پیش آیا۔ بتایا جارہا ہے کہ کٹن اور چندریکا اپنے گھر کے سامنے گھاس کاٹ رہے تھے کہ انیش چاقو لے کر آیا اور انہیں مار ڈالا۔ بعد میں انیش نے پولیس کو فون کیا اور انہیں اطلاع دی کہ اس نے اپنے والد اور والدہ کو قتل کر دیا ہے۔ اس کے بعد وہ اپنی موٹر سائیکل پر گھر سے نکل کر روپوش ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.