ETV Bharat / state

وائناڈ نے کرناٹک کے گاؤں کےلیے سرحدیں کھول دیں - ویاناڈ

ریاست کرناٹک میں لاک ڈاون کے نفاذ میں سختی سے عمل کیا جارہا ہے یہاں تک کہ کسرگاڈ کے مریضوں کو ایمبولنس کے ذریعہ بھی منگور جانے کی اجازت نہیں ہے۔

Wayanad keeps borders open for K'taka villagers with medical needs
ویاناڈ نے کرناٹک کے گاؤں کےلیے سرحدیں کھول دیں
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 12:01 PM IST

ضلع وائناڈ کی سرحدیں کرناٹک کے دیہاتوں کےلیے کھلی رہیں گی۔ اگر کوئی طبی علاج یا کسی ہنگامی صورت میں وائے وائناڈ آنا چاہتے ہیں تو وہ آسکتے ہیں۔

ضلع کلکٹراڈیلا عبداللہ نے بتایا کہ کرناٹک کے گاؤں بیراکپا کےلوگ طبی سہولیات سے استفادہ کرنے کےلیے کیرالا آسکتے ہیں۔

ویاناڈ کے پیریکلور کڈاؤ اور کرناٹک کے بیراکپا گاؤں کے دونوں طرف دریائے کبانی ہونے کی وجہ سے یہاں کے لوگ مننتھاوادی ضلعی ہسپتال اور پلپلی کے ہسپتالوں پر انحصار کرتے ہیں۔

بیراکپا میں طبی سہولیات کا فقدان ہے جبکہ پلپلی اور مننتھاوادی یہاں سے بیس کیلومیٹر پر واقع ہیں جبکہ کرناٹک کا علاقہ میسور یہاں سے 80 کیلومیٹر دوری پر واقع ہے جہاں طبی سہولیات مہیا ہے۔

کرناٹک نے کورونا وائرس سے غیرمتاثر افراد کو کسرگوڈ سے منگلور جانے کی اجازت دی ہے۔

کرناٹک میں سرحدیں بند کرنے کے بعد کسرگوڈ کے لوگوں کو مشکلات پیش آرہی تھیں جبکہ سرحد بند ہونے کے بعد طبی سہولت نہ ملنے کی وجہ سے ایک شخص کی بھی موت ہوئی تھی۔

کرناٹک نے میسور۔وراجپاٹ۔کنور ہائی وےکو بند کردیا تھا۔ تاہم کیرالا ہائیکورٹ نے اس سلسلہ میں مرکزی حکومت کو مداخلت کرتے ہوئے بندشوں کو ہٹانےکےلیے کہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.