ETV Bharat / state

کیرالہ: حزب اختلاف کے رہنما پر مقدمہ درج - ویجیلنس اور اینٹی کرپشن بیورو

انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے رکن اسمبلی ایم شاجی کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے کہ 'انہوں نے اپنے حلقہ میں ایک امدادی اسکول میں کورسز کی منظوری کے لئے 25 لاکھ روپے لئے تھے۔'

کیرالہ: حزب اختلاف کے رہنما پر مقدمہ درج

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 11:43 AM IST

ریاست کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجے کو ان کے خودمختار طرز عمل کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنانے والے حزب اختلاف کے رہنما پر ویجیلنس اور اینٹی کرپشن بیورو (وی اے سی بی) نے مقدمہ درج کیا ہے۔

دراصل انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے رکن اسمبلی ایم شاجی نے وزیر اعلی پنارائی وجے پر طنز کرنے کے ایک دن بعد ویجی لینس اینڈ اینٹی کرپشن بیورو نے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے رکن اسمبلی ایم شاجی کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے کہ ' انہوں نے اپنے حلقہ میں ایک امدادی اسکول میں کورسز کی منظوری کے لئے 25 لاکھ روپے لئے تھے۔'

جمعرات کے روز ازیکوڈ حلقہ کے رکن اسمبلی نے وزیر اعلی پر 'سی ایم رلیف فنڈ' میں منمانی کرنے کا الزام آئد کیا تھا۔

انہوں نے اس معاملے پر کہا کہ ' 24 گھنٹوں میں سب کچھ بدل گیا۔ یہ 2014 کا معاملہ ہے، اسے 'وی اے سی بی' نے بند بھی کر دیا تھا۔ یہ سیاسی انتقام کے سوا کچھ بھی نہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.