پولیس، فائربریگیڈ اور بچاؤ اہلکاروں نے آس پاس رہنے والے لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا دیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ گیس کو منگلور سے آئے ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن کے ٹینکروں میں منتقل کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شام تک شاہراہ پر روڈ ٹریفک بحال ہونے کی امید ہے۔
![کیرالہ: گیس ٹینکر پلٹنے سے ٹریفک متاثر](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/4765777_407_4765777_1571219405961.png)