ETV Bharat / state

'ریاست میں کوئی ڈی ٹنشن سینٹر نہیں بنایا جارہا' - کیرلہ حکومت

کیرلہ حکومت نے ریاست میں ڈی ٹنشن سینٹر قائم کئے جانے سے متعلق میڈیا رپورٹز سے صاف انکار کردیا ہے۔

ڈی ٹنشن سینٹرقائم کرنے کا کیرلہ حکومت کا انکار
ڈی ٹنشن سینٹرقائم کرنے کا کیرلہ حکومت کا انکار
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 8:48 PM IST

دراصل وزیراعلی دفتر نے اس معاملےمیں ایک انگریزی روزنامہ میں چھپی رپورٹ پر وضاحت دیتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ 'ریاستی حکومت نے اس معاملے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) اور قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کے خلاف تحریک کے دوران آسام اور کچھ دیگر ریاستوں میں ڈی ٹنشن سینٹر کے سلسلے میں مختلف فریقوں کی سخت تنقیدوں کی وجہ سے ریاستی حکومت کو یہ وضاحت دینی پڑی ہے۔

ریاستی حکومت نے صاف طور سے کہا کہ 'ریاست میں کوئی ڈی ٹنشن سینٹر نہیں بنایا جارہا ہے۔'

Intro:Body:

OthersPosted at: Dec 27 2019 7:57PM

ڈی ٹنشن سینٹرقائم کرنےکا کیرلہ حکومت کا انکار

تروانتھاپورم، 27 دسمبر(یو این آئی) کیرلہ حکومت نے ریاست میں ڈی ٹنشن سینٹر قائم کئےجانے سےمتعلق میڈیا رپورٹوں سے صاف انکار کردیاہے۔

وزیراعلی دفتر نے اس معاملےمیں ایک انگریزی روزنامہ میں چھپی رپورٹ پر وضاحت دیتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ ریاستی حکومت نےا س معاملےمیں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )اور قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کےخلاف تحریک کے دوران آسام اور کچھ دیگر ریاستوں میں ڈی ٹنشن سینٹر کےسلسلےمیں مختلف فریقوں کی سخت تنقیدوں کی وجہ سے ریاستی حکومت کو یہ وضاحت دینی پڑی ہے۔ ریاستی حکومت نے صاف طور سے کہا کہ ریاست میں کوئی ڈی ٹنشن سینٹر نہیں بنایا جارہا ہے۔

یو این آئی۔ ظ ا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.