ETV Bharat / state

کیرالا: کورونا وائرس کے فعال کیسز 64800 سے تجاوز - kerala

کیرالہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس ’کووِڈ-19‘ کے 5887 نئے کیسز سامنے آئے اور اس وبا سے متاثر 5029 اور صحتیاب ہوئے لیکن تشویش کی بات یہ ہے کہ فعال کیسز کی تعداد 64800 سے تجاوز کر چکی ہے جو پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے۔

More than 64,800 active cases of corona virus have been reported in Kerala
کیرالا میں کورونا وائرس کے فعال کیسز 64800 سے متجاوز
author img

By

Published : Dec 30, 2020, 2:43 AM IST

Updated : Dec 30, 2020, 8:16 AM IST

متاثرین کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں کمی آنے سے فعال کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو باعث تشویش ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاست میں 5887 نئے کیسز سامنے آنے سے منگل کے روز متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 749451 ہو گئی اور 5029 افراد کے صحتیاب ہونے سے اس وائرس سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 3015 ہو گئی ہے۔

اس عرصے میں فعال کیسز کی تعداد 835 بڑھ کر 64،861 ہوگئی۔ تمام فعال مریضوں کا علاج مختلف اسپتالوں اور کووڈ-19 مراکز میں کیا جارہا ہے۔
غور طلب ہے کہ کورونا وائرس کے فعال کیسز میں کیرالہ اب سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر سے بھی آگے نکل گیا ہے اور وہ پورے ملک میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ کورونا کیسز میں کیرلا تملناڈو کے بعد پانچویں نمبر پر ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Dec 30, 2020, 8:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.