ETV Bharat / state

کیرالہ ہاؤس بوٹ میں آگ، سولہ افراد معجزاتی طور بچ نکلے - سولہ افراد معجزاتی طور بچ نکلے

ریاست کیرلا کے ویمباند جھیل کے پتھرامانل جزیرے کے قریب ایک ہاؤس بوٹ میں اچانک آتشزدگی سے افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

کیرالہ ہاؤس بوٹ میں آگ، سولہ افراد معجزاتی طور بچ نکلے

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 3:12 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:00 AM IST

اس میں چھ ماہ کے بچے سمیت 16 افراد کا سیاحوں کا ایک گروپ شامل تھا ، تمام کے تمام افراد معجزاتی طور پر بچ گئے۔

سولہ رکنی افراد پر مشتعمل یہ گروپ ایک لکزری ہاؤس بوٹ میں سوار ہوکر کمراکوم سے پتھریرامانل سفر کرنا چاہ رہا تھا۔

اچانک بوٹ میں آگ لگ گئی، تمام افراد نے چھلانگ لگا کر خود کو بچانے میں کامیاب ہوئے۔

مقامی افراد کے مطابق تیز ہواؤں کی وجہ سے یہ آگ تیزی سے پھیل گئی۔

چھوٹے بچے کو اس کے والد اپنے بازو سے باندھ لگاکر چھلانگ لگائی۔

تمام افراد نے ویمناد جھیل کے گہرے پانی میں ہاؤس بوٹ سے چھلانگ لگا دی ۔ قریب ہی سٹیٹ آوند ٹرانسپورٹ کے عملے نے ان کو بچانے میں مدد کی۔

آتشزدگی کا یہ معاملہ ایک بج کر 15 منٹ پر پیش آیا۔

انتظامیہ کی جانب آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔
مقامی افراد کے مطابق آتشزدگی کا معاملہ شارٹ سرکٹ یا گیس لیک کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔

Intro:Body:

blank

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.