ETV Bharat / state

سونا اسمگلنگ کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج - رسالخیمہ (یو اے ای)

خلیجی ممالک سے تقریباً 1.50 کروڑ روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش میں تین مسافروں کے خلاف مقدمات درج کیا گیا ہے۔

سونا اسمگلنگ کے الزام میں 3 افراد کے خلاف  مقدمہ درج

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 9:32 AM IST

کوزیکوڈ ہوائی اڈے کے ایئر انٹیلیجنس یونٹ نے تین مختلف مسافروں کے خلاف تین مقدمات درج کیے، جنہوں نے خلیجی ممالک سے تقریباً 1.50 کروڑ روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش کی۔

ایئر پورٹ اتھارٹی کے ایک عہدیدار کے مطابق جمعرات کو ضبط کئے گئے سونے کی کل مقدار تقریباً 3.3 کلوگرام تھی۔

سونا اسمگلنگ کے الزام میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ایئر پورٹ اتھارٹی نے کہا ، "جولائی ، 2020 کو رسال خیمہ (یو اے ای) سے تھانہہ پالم (مالپورم) کے رہنے والے ایک شخص سے 500 گرام سونا ضبط کیا گیا۔ اس نے سونے کے پیسٹ کو جینز کے ویسٹ بینڈ میں چھپایا تھا ،جو اس نے پہن رکھا تھا۔"

عبد الجلیل نامی ایک اور مسافر جو رسال خیمہ (یو اے ای) سے آیا تھا،اس کے پاس سے 2 کلو سونا ملا ہے۔

دریں اثنا، دوحہ ، قطر سے پہنچنے والے کودوولی کے محمد ریاض نے اپنے زیرجامہ میں تقریباً 800 گرام سونا اسمگل کرنے کی کوشش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.