ETV Bharat / state

کیرالا میں کٹھل پھل گرنے سے زخمی شخص کورونا مثبت پایا گیا

ریاست کیرالا کے کنور میں ایک شخص، کٹھل پھل (جیک فروٹ) گرنے کی وجہ سے شدید طور پر زخمی ہوگیا جس کے بعد اسے اسپتال لے جایا گیا۔

Kerala man hospitalised after jackfruit falls on him, tests COVID-19 positive
کیرالا میں کٹھل پھل گرنے سے زخمی شخص کورونا مثبت پایا گیا
author img

By

Published : May 25, 2020, 4:47 PM IST

بیلور کے کاسرگوڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگنے کے بعد ہسپتال میں شریک کیا گیا تھا جبکہ وہ جیک فروٹ گرنے سے شدید طور پر زخمی ہوگیا تھا۔

زخمی شخص کو پریارام ہسپتال میں شریک کیا گیا جہاں اس کا کورونا ٹسٹ مثبت پایا گیا۔

پریارام ہسپتال میں زخمی شخص کی سرجری کےلیے تیاریوں کے طور پر اس کی جانچ کی گئی جس میں اسے کوویڈ۔19 انفیشکن میں مبتلا پایا گیا جبکہ اس شخص میں کورونا وائرس سے متعلق ایک بھی علامت ظاہر نہیں ہوئی ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے اس شخص کے بارے میں مزید تفصیلات جمع کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ کیرالا میں 22 اور 23 مئی کو بالترتیب 53 اور 62 نئے کیسز سامنے آئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.