ETV Bharat / state

کیرالا: لاک ڈاون کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص گرفتار - سعودی عرب

کیرالا میں سعودی عرب کے ریاض سے واپس آنے والے ایک شخص کو کورنٹائن اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں پتھانمتھٹا پولیس نے گرفتار کر لیا۔

Kerala health workers tie abroad returnee's hands and legs for lockdown violation
کیرالا: لاک ڈاون کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 1:19 AM IST

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب سے واپس آئے شخص نے پولیس کی ہدایات پر عمل کرنے سے بھی انکار کردیا تھا جس کے بعد محکمہ صحت کے عہدیداروں نے اس کے ہاتھ پیر باندھ کر اسے ہسپتال منتقل کردیا۔

کیرالا: لاک ڈاون کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

کووڈ بحران کی وجہ سے نافذ لاک ڈوان کے دوران ریاض سے آنے والے ایک شخص کو لاک ڈاون کے ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا۔

اطلاعات کے مطابق یہ شخص گھر میں کورنٹائن تھا جبکہ اسے شہر کے چیک پوائنٹ پر بغیر ماسک کے گھومتا ہوا پایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.