ETV Bharat / state

ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق نئے آرڈیننس پر دستخط

کیرالہ حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق نئے آرڈیننس پر دستخط کردیا ہے۔

Kerala Guv signs new Ordinance on employees salary cut
ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی سے متعلق نئے آرڈیننس پر دستخط
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 4:36 PM IST

کیرالہ ہائی کورٹ کے ذریعہ کیرالہ حکومت کے چھ دن کی تنخواہ کٹوتی کے فیصلے پر روک لگانے کے بعد گورنرعارف محمد خان نے نئے آرڈیننس پر دستخط کردیا ہے۔

کیرالہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے اور گورنرعارف محمد خان کی دستخط کا مطلب یہ ہے کہ ریاست کے تمام سرکاری ملازمین کو اپریل کے مہینے میں اپنی تنخواہ مل جائے گی۔

ریاستی وزیر خزانہ تھامس ایساک نے بتایا کہ 'کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے 'ڈیزاسٹر اینڈ پبلک ایمرجنسی اسپیشل پروویژنز ایکٹ' کے نئے آرڈیننس پر دستخط کردیا ہے'۔

واضح رہے کہ چنارئی وجین حکومت نے گذشتہ ماہ کووڈ 19 کے بحران پر قابو پانے کے لیے عارضی اقدام کے طور پر اگلے پانچ ماہ میں اپنے تمام ملازمین کی چھ دن کی تنخواہ کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا تھا، کیونکہ ریاست پر نقد رقم کی قلت کا دباؤ تھا۔

جس کے بعد اپوزیشن اور ملازمین یونینز نے کیرالہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا، جس نے اسے روک لگا دیا اور اس سے وجے حکومت کو نیا آرڈیننس لانے پر مجبور ہونا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.