ETV Bharat / state

کیرالہ: کورونا کے فعال معاملات کم ہوکر 1.09 لاکھ تک پہچ گئے

کیرالہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درج فعال معاملات کی مجموعی تعداد پورے ملک میں تیسرے نمبر پر واقع تمل ناڈو کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

kerakeralala
kerala
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 3:59 AM IST

کیرالہ میں کورونا وائرس کے فعال معاملات کی تعداد بدھ کو 2,562 مزید کم ہوکر 1.09 لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔ کیرالہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درج فعال معاملات کی مجموعی تعداد پورے ملک میں تیسرے نمبر پر واقع تمل ناڈو کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

انفیکشن کے معاملے میں دوسرے نمبر پر واقع کرناٹک میں سب سے زیادہ 1.51 لاکھ سے زیادہ فعال معاملے ہیں۔

سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا 'ریاست میں اس دوران انفیکشن کے 13,270 نئے معاملے سامنے آ نے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 27,61,475 ہوگئی اور 15,689 لوگوں کے صحت یاب ہوجانے سے اس وائرس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 26,39,593 ہوگئی ہے۔ اسی مدت میں 147 مزید مریضوں کی موت ہوجانے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 11,656 ہوگئی ہے'۔

ریاست میں اسی مدت میں فعال معاملات کی تعداد 2562 مزید کم ہوکر 1,09,799 تک پہنچ گئی۔ تمام فعال مریضوں کا مختلف اسپتالوں ا ور کووڈ۔19 امراکز پر علاج کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے فعال معاملات میں کیرالہ کرناٹک کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.