اڈوکی: کیرالہ کے ضلع کنور میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے اہم اخبار 'جنیوگم' کے صحافی پر ہاکیوں سے لیس بدمعاشوں نے حملہ کیا۔
سی پی آئی کے ضلعی سکریٹری کے کے شیورامن نے بدھ کے روز نامہ نگاروں سے بات چیت میں بدمعاشوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 'صحافی جومن وی زیویئر پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ پیر کی رات گھر لوٹ رہے تھے۔
صحافی کو تھوڑوپوزا کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق صحافی کی حالت تشویشناک ہے حالانکہ پولیس نے حملے کے سلسلے میں دو افراد کی شناخت کی ہے ، لیکن ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔
کیرالہ میں جن یوگم اخبار کے صحافی پر حملہ - Police are investigating the matter
اڈوکی: کیرالہ کے ضلع کنور میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے اہم اخبار 'جنیوگم' کے صحافی پر ہاکیوں سے لیس بدمعاشوں نے حملہ کیا۔
![کیرالہ میں جن یوگم اخبار کے صحافی پر حملہ کیرالہ میں جن یوگم اخبار کے صحافی پر حملہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8651021-669-8651021-1599044654375.jpg?imwidth=3840)