ETV Bharat / state

کیرالہ میں کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد سب سے زیادہ - urdu news

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے آج 11649 نئے معاملے سامنے آئے جس سے متاثرین کا اعدادوشمار بڑھ کر ایک کروڑ نو لاکھ 16 ہزار 589 ہوگئی ہے۔ اسی دوران 9489 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

کیرالہ میں کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد سب سے زیادہ

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 4:00 PM IST

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس وبا سے سب سے زیادہ متاثر کیرالہ ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس سے نجات پانے والوں کی تعدادسب سے زیادہ 4692 رہی جبکہ مہاراشٹر مزید 1355 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی دوسرے نمب پر رہا۔

کیرالہ میں اس دوران فعال معاملات کی تعداد کم ہوکر 63752 ہو گئی ہے جبکہ اس وائرس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 936398 ہوگئی ہے۔ فعال کیسز کے معاملے میں کیرالہ پورے ملک میں سب سے آگے ہے۔

مہاراشٹر کورونا متاثرین، شفایابی اور کورونا معاملے میں سب سے آگے ہے۔ ریاست میں مذکورہ عرصے میں 1355 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس سے ان کی تعداد 1975603 ہوگئی ہے جبکہ فعال معاملات بڑھ کر 37146 اور اموات کی تعداد 51529 ہوچکی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کی صبح جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے آج 11649 نئے معاملے سامنے آئے جس سے متاثرین کا اعدادوشمار بڑھ کر ایک کروڑ نو لاکھ 16 ہزار 589 ہوگیا ہے۔ اسی دوران 9489 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں جس سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد ایک کروڑ چھ لاکھ 21 ہزار 220 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں:

ملک میں لگاتار دوسرے دن کورونا کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ

اس عرصے میں فعال معاملات مزید 2070 سے بڑھ کر 139637 ہوگئے، جبکہ 90 مریضوں کی موت کے ساتھ ہی اموات کا اعدادوشمار بڑھ کر ایک لاکھ 55 ہزار 732 ہوگئی ہے۔

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام خطے میں کورونا متاثرین کی تعداد اس طرح سے ہیں ۔

ریاست ........... متحرک ....... صحت مند ........ اموات

انڈمان نکوبار ... 09 ............... 4938 ........ 62

آندھرا پردیش ... 735 .......... 880972 ..... 7162

اروناچل پردیش ... 03 .............. 16773 ....... 56

آسام ................ 1621 .......... 214585 ..... 1087

بہار ................ 625 ............ 259591 ..... 1525

چندی گڑھ ......... 127 .............. 20765 ........ 346

چھتیس گڑھ ....... 3258 ............. 302069 ..... 3772

دادر نگر حویلی

اور دمن و دیو ... 02 ............. 3396 ........... 02

دہلی .............. 1031 ........... 625024 ..... 10891

گوا ................ 546 ............ 52910 ............ 779

گجرات .......... 1739 ........... 259104 ........ 4401

ہریانہ .......... 852 ........... 265155 .......... 3039

ہماچل پردیش ... 411 ........... 56817 ............ 994

جموں وکشمیر ..... 622 ......... 122768 ........ 1951

جھارکھنڈ ......... 461 ....... 117773 ........ 1082

کرناٹک ........... 5855 ..... 927150 ........ 12265

کیرالہ ............. 63752 ..... 936398 ....... 3985

لداخ ................ 45 ......... 9592 ........... 130

لکشدیپ ........... 97 .......... 136 ................ 0

مدھیہ پردیش ..... 1842 .... 251970 ....... 3834

مہاراشٹر ........... 37146 ..... 1975603 ..... 51529

منی پور ............. 75 ........... 28748 ......... 373

میگھالیہ ........... 149 ......... 13645 ......... 148

میزورم ............ 17 ........... 4366 ............ 9

ناگالینڈ ........... 73 ............ 12028 ....... 88

اڈیشہ .......... 710 ........... 333554 .... 1910

پڈوچیری ......... 258 ............ 38533 ....... 657

پنجاب ............ 2360 .......... 168239 ...... 5697

راجستھان ....... 1409 ........... 314733 ...... 2781

سکم .......... 56 ............ 5927 .......... 135

تمل ناڈو ....... 4260 ........ 828441 ...... 12419

تلنگانہ ......... 1676 ........ 293379 ....... 1618

تری پورہ ...... 02 ........... 32960 ........... 391

اتراکھنڈ ...... 687 ......... 94453 ........... 1680

اترپردیش ..... 3040 ..... 590448 ......... 8702

مغربی بنگال .... 4086 ....... 558277 ......... 10232

مجموعی .......... 139637 ..... 10621220 ..... 155732

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.