ETV Bharat / state

کیرالہ میں بارش کا قہر، ایئرپورٹ بند - Heavy rains have lashed kerala once again

کیرالہ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے سبب عام شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔حالات کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے گیارہ اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

کیرالہ میں موسلادھار بارش جاری
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 11:39 AM IST

کیرالہ کے کئی علاقے شدید بارش کی وجہ سے سیلاب کی زد میں ہے۔

اطلاعات کے مطابق ریاست کے کئی علاقے اور راستے زیر آب ہوگئے ہیں اور اب تک 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

کیرالہ میں موسلادھار بارش جاری

شمالی کیرالہ کے سینٹرل واٹر کمیشن نے 11 اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

کیرالہ کے کوچین بین الاقوامی ہوائی اڈے کو ہنگامی صورت حال کی وجہ سے دو روز کے لیے بند کیا گیا ہے۔

کیرالہ کے پہاڑی علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد شدید سیلاب کی وجہ سے اطراف کے تمام علاقے زیر ہیں۔ کنور، کوزی کوڈ، مالا پورم، وائناڈ، پالکڈ، ارنکولم، اڈوکی، کوٹائیم اور کولم میں موسلادھار بارش نے تمام ریکارڈ توڑدیا ہے۔

مزید پڑھیں : کرناٹک میں سینکڑوں دیہات سیلاب کی زد میں

کیرالہ کے اپر کوٹھان علاقے میں بڑے پیمانے پر فصلوں کی تباہی کی اطلاع ملی ہے۔ منّار ، وندپیریئر، اٹاپیڈی، میپیڈی اور کوٹییور میں پانی بھر جانے کی وجہ سے مقامی عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

شدید بارش کی وجہ سے منّار اور وائناڈ میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔

Intro:Body:

heavy rains have lashed kerala once again.

18 deaths have been reported so far. cwc issues flood alert in 11 districts. The Cochin International airport closed for two days. visuals and scripts available in vernacular in.

all districts are severely effected

8 bodies are found today till 7:30 am

rail, road transportation disrupted

The Cochin International airport closed for two days

A holiday has also been declared for all educational institutions of the state

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.