ETV Bharat / state

کیرالہ میں مانجیشورم کے ایم ایل اے کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج

ذرائع کے مطابق پہلے سال میں بھاری نقصانات کے سبب فیشن گولڈ جیویلری بند کردیئے گئے ہیں۔

fraud case
fraud case
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 7:40 PM IST

کیرالہ کے مانجیشورم کے ایم ایل اے اور فیشن گولڈ جیولری کے صدر ایم سی قمر الدین کے خلاف پولیس نےدھوکہ دہی کا معاملہ درج کیا ہے۔

پولیس کے ذرائع نے بتایا 'ایم ایل اے کے خلاف یہ معاملہ جیولری میں تقریبا 35 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کرنے والے لوگوں کے ایک گروپ کی طرف سے درج کردہ رپورٹ کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
ایٹہ: گڑھے کے پانی میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت
رامپور: پٹرول پمپ مالک کے بھائی کا بے رحمی سے قتل
دہلی: مشتبہ شدت پسند نے پوچھ تاچھ کے دوران کیا کہا؟

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایم ایل اے نے وعدے کے مطابق اپنے پیسے واپس نہیں کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.