ETV Bharat / state

Family of Five killed in House Fire: گھر میں آگ لگنے سے پانچ افراد کی موت - کیرالہ کے ورکالا علاقہ میں آتشزدگی

پولیس ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے سبب ہلاک ہونے والوں پرتاپن (64)، شرلی (53)، اکھل (29)، ابھیرامی (25) اور ریان کے طور پر ہوئی ہے جو ایک ہی خاندان سے ہیں۔ ابھیرامی کے شوہر نیہول آگ میں شدید طور پر جھلس گئے اور انھیں تروننت پورم کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Five of Family killed in House Fire in Kerala’s Varkala

آگ لگنے سے پانچ افراد کی موت
آگ لگنے سے پانچ افراد کی موت
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 2:12 PM IST

کیرالا کے ورکالا میں پیر کی دیر رات ایک مکان میں آگ لگنے سے آٹھ ماہ کے بچے سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ Five of Family killed in House Fire in Kerala’s Varkala

پولیس ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی شناخت پرتاپن (64)، شرلی (53)، اکھل (29)، ابھیرامی (25) اور ریان کے طور پر ہوئی ہے جو ایک ہی خاندان سے ہیں۔ ابھیرامی کے شوہر نیہول آگ میں شدید طور پر جھلس گئے اور انھیں تروننت پورم کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فورنسک حکام اور پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ آگ لگنے کی وجہ جاننے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ آگ لگنے سے چار موٹر سائیکل سمیت تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.