ETV Bharat / state

پڈوچیری: این آر کانگریس کے رکن اسمبلی کورونا سے متاثر - کادرکھمم

پڈوچیری میں این آر کانگریس کے رکن اسمبلی جیابال کا کورونا ٹسٹ مثبت پایا گیا جس کے بعد وہ ایک نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

First in puducherry - NR Congress MLA affected with COVID-19 positive
پڈوچیری: این آر کانگریس کے رکن اسمبلی کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 7:40 PM IST

پڈوچیری میں 20 جولائی سے جاری اسمبلی اجلاس میں شرکت کرنے والے این آر کانگریس کے ایم ایل اے کوویڈ سے متاثر ہوئے ہیں۔

اپوزیشن اے آئی این آر سی کے رکن اسمبلی این ایس جے جیا بال کا کورونا ٹسٹ مثبت ایا ہے جبکہ وہ مرکزی زیرانتظام علاقہ کے پہلے ایم ایل اے ہیں جو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت و خاندانی بہبود کے ڈائرکٹر ایس موہن کمار نے بتایا کہ جیابال کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو آنے کے بعد گذشتہ رات ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

کادرکھمم کے رکن اسمبلی 20 تا 23 جولائی کو اسمبلی اجلاس میں شرکت کی تھی۔ اسمبلی سکریٹریٹ کے ترجمان نے بتایا کہ آج تمام ارکان اسمبلی کا احتیاطی اقدام کے طور پر اسکریننگ کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.