ETV Bharat / state

کیرالہ: کرونا وائرس کے پہلے کیس کی توثیق - مڈل ایسٹ ریسپِریٹری سِنڈرو

چین سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیلنے والے نوویل کورونا وائرس بھارت میں بھی داخل ہو چکا ہے اور کیرلا میں اس کے پہلے کیس کی توثیق ہو گئی ہے۔

کیرلا: کورونا وائرس کے پہلے کیس کی توثیق

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 6:44 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:40 PM IST

مرکزی وزارتِ صحت نے بتایا کہ کیرلا میں نوول کورونا وائرس سے متاثر مریض کا پتہ چلا ہے، مریض ایک طالب علم ہے جو چین کے ووہان یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھا۔

کیرلا: کورونا وائرس کے پہلے کیس کی توثیق
کیرلا: کورونا وائرس کے پہلے کیس کی توثیق

مریض کے نمونوں کی تفتیش میں اس وائرس کے پھیلنے کی توثیق ہوئی ہے، مریض کو اسپتال میں علاحدہ طور پر رکھا گیا ہے۔ اس کی حالت فی الحال مستحکم ہے، ڈاکٹر اس کی صحت کی شدید نگرانی کر رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ چین کے ووہان شہر میں ہی اس وائرس کے پھیلنے کا پہلا کیس سامنے آیا تھا۔ اب تک پوری دنیا میں اس کے تقریباً آٹھ ہزار معاملوں کی توثیق ہوچکی ہے۔

حالانکہ بھارت میں یہ پہلا معاملہ ہے جس میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی توثیق ہوئی ہے۔ قبل ازیں تمام مشتبہ معاملوں میں نمونوں کی جانچ رپورٹ نیگیٹیو پائی گئی تھی۔

کورونا وائرس سے متاثر مریض میں معمولی سردی، زکام سمیت سنگین بیماریوں جیسے مڈل ایسٹ ریسپِریٹری سِنڈروم، سی او وی اور سیوِیئر ایکیوٹ ریسپِریٹری سِنڈروم جیسے علامات پائے جاتے ہیں۔ بخار، کھانسی اور سانس لینے میں مشکل اس کی عام علامتیں ہیں۔

ملک کے 19 ایئرپورٹ پر چین سے براہ راست یا بالواسطہ طور پر آنے والے مسافروں کی تھرمل اسکریننگ کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 30 2020 3:40PM

کیرلا میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی توثیق

نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی) چین سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیلنے والے نوویل کورونا وائرس ہندوستان میں بھی داخل ہو چکا ہے اور کیرلا میں اس کے پہلے کیس کی توثیق ہو گئی ہے۔

مرکزی وزارتِ صحت نے جمعرات کو بتایا کہ کیرلا میں نوول کورونا وائرس سے متاثر اولیں مریض کا پتہ چلا ہے۔ مریض ایک طالب علم ہے جو چین کے ووہان یونیورسٹی میں پڑھ رہا تھا۔ مریض کے نمونوں کی تفتیش میں اس وائرس کے پھیلنے کی توثیق ہوئی ہے۔ مریض کو اسپتال میں علاحدہ طور پر رکھا گیا ہے۔ اس کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔ ڈاکٹر اس کی صحت کی شدید نگرانی کر رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ چین کے ووہان شہر میں ہی اس وائرس کے پھیلنے کا پہلا کیس سامنے آیا تھا۔ اب تک پوری دنیا میں اس کے تقریباً آٹھ ہزار معاملوں کی توثیق ہوچکی ہے۔ حالانکہ ملک میں یہ پہلا معاملہ ہے جس میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی توثیق ہوئی ہے۔ قبل ازیں تمام مشتبہ معاملوں میں نمونوں کی جانچ رپورٹ نیگیٹیو (منفی) پائی گئی تھی۔

کورونا وائرس سے متاثر مریض میں معمولی سردی۔زکام سمیت سنگین بیماریوں جیسے مڈل ایسٹ ریسپِریٹری سِنڈروم (ایم ای آر ایس) سی او وی اور سیوِیئر ایکیوٹ ریسپِریٹری سِنڈروم (سارس۔ سی او وی) جیسے علامات پائے جاتے ہیں۔ بخار، کھانسی اور سانس لینے میں مشکل اس کی عام علامتیں ہیں۔

ملک کے 19 ایئرپورٹ پر چین سے براہ راست یا بالواسطہ طور پر آنے والے مسافروں کی تھرمل اسکریننگ کی جارہی ہے۔

یو این آئی، ایم اے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.