ETV Bharat / state

بزرگ جوڑے کی 36 برس بعد ملاقات، آواز بنی پہچان

ریاست کیرالہ کے ایک 'اولڈ ایج ہوم' میں بزرگ جوڑے 36 سال کے بعد دوبارہ مل گئے۔

بزرگ جوڑے کی 36 برس بعد ملاقات، آواز بنی پہچان
author img

By

Published : Sep 28, 2019, 2:39 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 8:41 AM IST

کہتے ہیں اگر کسی چیز کو دل سے چاہو تو پوری کائنات اسے تم سے ملانے کی کوشش میں لگ جاتی ہے۔ جی ہاں ایسا ہی ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔

لگ بھگ 36 برس سے علیحدہ رہ رہے 80 سال سے زائد عمر کے جوڑے کو اپنے آبائی گھر تھرسور کے ایک 'اولڈ ایج ہوم' میں دوبارہ ملایا گیا۔

بزرگ جوڑے کی 36 برس بعد ملاقات، آواز بنی پہچان

دونوں نے نظریں کمزور ہونے کے باوجود فوری طور پر ایک دوسرے کو پہچان لیا۔

دراصل پورا معاملہ یہ ہے کہ 'سیدو اور سبھادرا، جن کی 65 برس قبل شادی ہوئی تھی اور شادی کے 30 ویں سال میں سیدو ملازمت کی تلاش میں شمالی بھارت روانہ ہو گیا۔

جس کے بعد ایک ان دونوں کا ایک دوسرے سے رابطہ ختم ہو گیا تھا۔

سبھادرا کی سابقہ ​​شادی سے دو بچے تھے لیکن کچھ برس قبل ہی دونوں کا انتقال ہو گیا۔اس کے بعد اس بوڑھی عورت کے لئے زندگی مشکل ہو گئی تو وہ 'کوڈنگلور' کے ایک مندر میں رہنے لگی۔ لیکن بیماری کی وجہ سے پولیس اسے وہاں سے ہسپتال لے گئی۔ جہاں علاج کے بعد انہیں 'اولڈ ایج ہوم' "ویلچم" لایا گیا۔ جہاں سبھادرا کی ملاقات سیدو سے ہوئی۔

سیدو بڑھاپے کی حالت میں پہلے سے ہی 'اولڈ ایج ہوم' میں موجود تھا۔

اتنے دنوں کے بعد بھی سبھادرا نے آواز سے اپنے شوہر کو پہچان لیا۔

دونوں بہت خوش ہیں اور انہوں نے اپنی باقی زندگی ایک ساتھ بڑھاپے میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:

Elderly couple reunite after 36 years at old age home in Kerala

Separated for 36 years, a couple aged over 80 years reunited at an old age home in their native Thrissur, Kerala with both recognising each other instantly despite failing eyesight. Saidu and Subhadra, who got married 65 years ago and lost contact with each other after Saidu left for North India in search of a job in their 30th year of marriage. It was Subhadra who recognised her husband from his voice. 

A widow, Subhadra had two children from her previous marriage, when she got married to Saidu, her Muslim neighbour. When her children passed away a few years ago, life became difficult for this elderly woman. She was at a temple in Kodungallur when she fell ill and was taken to hospital by police from where she was brought to "velicham", the old age home. Saidu, who was in a state of old age, was brought to the old age home by the police.

Both are very happy and have decided to spend the rest of their lives together in the old age home. A 25-member trust takes care of all the needs of the inmates.

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 8:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.