ETV Bharat / state

کیرالہ کے آٹھ  سیاحوں کی نیپال کے ہوٹل میں موت - آٹھ  سیاحوں کی نیپال کے ایک ہوٹل میں ہوی موت

کیرالہ کے آٹھ سیاح جن میں چار بچے بھی شامل تھے، کی نیپال کے ایک ریسٹورنٹ میں موت ہوگئی ۔

آٹھ  سیا حوں کی نیپا ل کے ایک ہو ٹل میں ہوی موت

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 6:52 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:33 PM IST

بتایا جا رہا ہے کہ گذشتہ شب نیپال کے ایک ریسٹورینٹ کے ایک کمرے میں یہ آٹھوں سیاح بے ہوش پا ئے گئے۔

ان سیاحوں کو ایچ اے ایم ایس ہسپتا ل لے جا یا جا رہا تھا مگر راستے میں ہی انہوں نے دم تو ڑ دیا ۔

اطلاعات کے مطابق کمرے کے اندر گیس لیک ہو نے کے سبب یہ حا دثہ پیش آیا۔ غالباً ان کا دم گھٹ گیا جس کے باعث ان کی موت ہوگئی۔

ہلاک شدگان کی شناخت پربین کمارنایار (39 ) شاریان (34)

رنجیت کما ر ٹی بی (39 )اندو رنجیت( 34) شری با در(9) ابیناب سو ریا (9 )ابی نیار(7) اور بشنب رنجیت(2) شا مل ہیں۔

وا ضح رہیکہ 15 افراد پر مشتمل سیا حوں کا ایک قا فلہ کیرا لہ سے نیپال کے پکو ہا را گئے تھے ۔

خیال رہے کہ یہ سیاح جہاں قیام پزیر تھے وہ مقام پکوہارا کہلاتا ہے جو نیپال میں سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.