ETV Bharat / state

راموجی گروپ کی قابل ستائش پہل: کیرالہ سیلاب متاثرین میں مکانات کی تقسیم - Eenadu-Ramoji Group

ایناڈو۔راموجی گروپ کی جانب سے تعمیر کردہ 121 مکانات کو 2018 کے کیرلا طوفان متاثرین میں آج تقسیم کیا گیا۔

Kerala flood victims get ownership of 121 houses
ایناڈو۔راموجی گروپ کی قابل ستائش پہل
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 7:25 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:57 PM IST

کیرالا کے وزیراعلیٰ پنارائی وجیان نے استفادہ کنندگان میں مکانات کی چابیاں تقسیم کیں۔

ایناڈو۔راموجی گروپ کی قابل ستائش پہل

کیرالا میں سیلاب متاثرین کےلیے حکومت کے منصوبہ کے بعد یہ دوسرا سب سے بڑا رہائشی پراجکٹ ہیں۔ اس پراجکٹ کے تحت فی مکان 40 دن کی قلیل مدت میں تعمیر کیا گیا۔

Intro:Body:

Video Story

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.