ETV Bharat / state

ڈی ایم کے، کانگریس جھوٹ پھیلانے کے فن کے استاد: مودی - جھوٹ بولنا بند

مودی نے الزام لگایا کہ ڈی ایم کے اور کانگریس کے پاس بات کرنے کے لیے کوئی حقیقی مسئلہ نہیں ہے۔ ان لوگوں کو جھوٹ بولنا بند کرنا چاہیے کیونکہ عوام بیوقوف نہیں ہے۔

ڈی ایم کے، کانگریس جھوٹ پھیلانے کے فن کے استاد ہیں

author img

By

Published : Apr 2, 2021, 10:47 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو دروڑ مونیترکژگم (ڈی ایم کے) اور اس کی اتحادی کانگریس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں پارٹیاں کام نہ کرنے اور جو لوگ حقیقت میں کام کرتے ہیں، ان کے بارے میں جھوٹ پھیلانے کے فن میں ماہر ہیں۔

مسٹر مودی نے ریاست میں چھ اپریل کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے تعلق سے آج یہاں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا 'کانگریس کی زیر قیادت متحدہ پروگریسو الائنس (یو پی اے)، جس کی اتحادی پارٹی ڈی ایم کے ہے، نے جلیکٹو پر پابندی لگائی تھی، جبکہ تمل ناڈو کی آل انڈیا انا دروڑ مونیتر کژگم ( اے آئی اے ڈی ایم کے) حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیرقیادت مرکز کی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت نے اسے دوبارہ شروع کیا'۔

ڈی ایم کے، کانگریس جھوٹ پھیلانے کے فن کے استاد ہیں

انہوں نے الزام لگایا کہ ڈی ایم کے اور کانگریس کے پاس بات کرنے کے لئے کوئی حقیقی مسئلہ نہیں ہے۔ ان لوگوں کو جھوٹ بولنا بند کرنا چاہیے کیونکہ عوام بیوقوف نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے
بھوپال کی مشہور ادیبہ ڈاکٹر رضیہ حامد سے خصوصی گفتگو

وزیراعظم نے کہا، ’’کانگریس-ڈی ایم کے خود کو ایسا دکھا رہے ہیں کہ تمل ناڈو کی ثقافت کے صرف وہی محافظ ہیں، لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.