ETV Bharat / state

کیرالہ: کورونا کے فعال کیسز میں کمی - کیرالہ میں کورونا کے فعال کیسز

کیرالہ میں کورونا کے فعال کیسز کم ہوکر ایک لاکھ 23 ہزار ہو گئے ہیں۔

کیرالہ: کورونا کے فعال کیسز میں کمی
کیرالہ: کورونا کے فعال کیسز میں کمی
author img

By

Published : Jun 14, 2021, 2:19 PM IST

کیرالہ میں کورونا وائرس انفیکشن کے فعال معاملات کی تعداد اتوار کو 6,842 مزید کم ہوکر 1.23لاکھ ہو گئی۔ کیرالہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درج فعال معاملات کی تعداد پورے ملک میں تیسرے نمبر پر موجود مہاراشٹر کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ انفیکشن کے معاملے میں دوسرے نمبر پر موجود کرناٹک میں سب سے زیادہ ایک لاکھ 91 ہزار سے زیادہ فعال معاملات ہیں۔

سرکاری ذرائع نے آج بتایا کہ 'ریاست میں اس دوران انفیکشن کے 11,584نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 27,28,240ہوگئی ہے اور 17,856لوگوں کے صحت یاب ہوجانے سے اس وبا سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 25,93,625ہوگئی۔

اسی مدت میں 206مزید لوگوں کی موت ہوجانے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 11,182ہوگئی ہے۔

ریاست میں اسی مدت میں فعال معاملات کی تعداد 6,482مزید کم ہوکر 1,23,006پر پہنچ گئی۔ تمام فعال مریضوں کا مختلف ہسپتالوں اور کووڈ۔19مراکز پر علاج کیا جارہا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.