ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے دوران بڑی تعداد میں گرفتاریاں

پورے ملک میں کورونا وائرس کے پیش نظر گذشتہ 25مارچ 2020 سے لاک ڈان جاری ہے۔

لاک ڈاؤن
لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 8:54 AM IST

کورونا وائرس ایک متعددی بیماری ہے،جو انسانی رابطے میں آنے سے پھیلتی اور بڑھتی ہے، اس لیے حکومت کی جانب سے پورے ملک کو لاک ڈان کیا گیا ہے،تاکہ سماجی رابطے کم ہوں اور بیماری کا پھیلاؤ بھی رک جائے۔

لاک ڈاؤن کی مدت کے دوران جاری کردہ رہنما خطوط کی خلاف ورزی کے سلسلے میں ریاست کیرالہ پولیس نے ہفتے کے روز 1258 افراد کو گرفتار کیا اور 792 گاڑیاں ضبط کیں ۔

گذشتہ پانچ دنوں کی لاک ڈاؤن کے بعد ، پولیس کے ذریعہ درج مقدمات کی مجموعی تعداد 8311 ہوگئی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لئے پورے ملک میں 21 دن کے لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس بیماری سے نمٹنے کے لئے "معاشرتی دوری" ہی واحد آپشن ہے ، جو تیزی سے پھیلتا ہے۔

ریاستی وزیر اعلی پنارائی وجین نے کہا کہ کیرالا میں ہفتہ کو ریاست میں کورونا وائرس کے 6 نئے متاثرہ افراد کی شناخت ہوئی، جس کے بعد ریاستی سطح پراس کی تعداد 165 ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.