مرلی دھرن نے یہاں منگل کو نامہ نگاروں سے بات چیت میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی سے ایکٹ کے نفاذ کرنے کے لیے سلسلے میں کہا ہی نہیں ہے اور یہ بہتر ہےکہ وہ سمجھیں کہ سی اے اے کے نفاذ میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلسل یہ دہرایا گیا ہے کہ اس ایکٹ کا ملک کے مسلمانوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اس کے باوجود مظاہرہ جاری ہے اور بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ مظاہرہ قومی شہری رجسٹر (این آر سی)کے خلاف ہے جسے مرکز نے آسام کو چھوڑ کر کسی دیگر ریاست پر نافذ نہیں کیا ہے۔
’کیرالا میں سی اے اے کے نفاذ میں وزیراعلی کا کوئی کردار نہیں‘ - پنیاری وجین کا کوئی کردار نہیں
وزیر مملکت برائے خارجہ مرلی دھرن نے کہا ہے کہ کیرالا میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کے نفاذ کرنے کے سلسلے میں وزیراعلی پنرائی وجین کا کوئی کردار نہیں ہے۔