ETV Bharat / state

Kerala Accident کیرالہ میں بس پہاڑی سے نیچے گرنے سے ایک ہلاک، 58 زخمی - نیریمنگلم میں سڑک حادثہ

کیرالہ کے اڈوکی کے نزدیک نیریمنگلم میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک افراد ہلاک جبکہ 58 افراد زخمی ہو گئے۔ bus fell down hillside in Kerala

کیرالہ میں بس پہاڑی سے نیچے گرنے سے ایک ہلاک، 58 زخمی

author img

By

Published : Sep 12, 2022, 1:33 PM IST

ریاست کیرالہ کے اڈوکی کے نزدیک نیریمنگلم میں ارناکولم جانے والی کیرالہ ایس آر ٹی سی بس کے پہاڑی کے کنارے تقریباً 15 فٹ نیچے گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 58 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ 'یہ واقعہ صبح کے وقت چیاپڑا اور نیریمنگلم کے درمیان ایک مقام پر پیش آیا۔ bus fell down hillside in Kerala

پولیس نے مزید بتایا کہ 'اس حادثے میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جب کہ 58 افراد زخمی ہوئے ہیں جس میں ایک حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حالانکہ ابھی تک حادثے کے پیچھے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ بس پہاڑی کی چوٹی سے 14-15 فٹ نیچے گر گئی۔'

کیرالہ میں بس پہاڑی سے نیچے گرنے سے ایک ہلاک، 58 زخمی

یہ بھی پڑھیں: Bus fell in Narmada River: نرمدا ندی میں بس گری، 13 مسافر ہلاک

پولیس نے یہ بھی کہا کہ انہیں شبہ ہے کہ مُنار سے آنے والی بس کا ٹائر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔ جیسے ہی حادثہ پیش آیا مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.