ETV Bharat / state

Bomb Hurled at RSS office: کیرالا میں آر ایس ایس دفتر پر بم پھینکا گیا - کیرالا کے ضلع کنور میں آر ایس ایس کے دفتر پر بم پھینکا گیا

کیرالا کے ضلع کنور میں آر ایس ایس کے دفتر پر بم پھینکا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں عمارت کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ Bomb hurled at RSS office in Payyannur

کیرالا
کیرالا
author img

By

Published : Jul 12, 2022, 1:23 PM IST

کیرالا: ضلع کنور کے پایانور میں آر ایس ایس کے دفتر پر بم پھینکا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا، حملے میں عمارت کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ Bomb Hurled at RSS Office in Payyannur Kerala

کیرالا کے ضلع کنور میں آر ایس ایس کے دفتر پر بم پھینکا گیا

آر ایس ایس نے الزام لگایا ہے کہ اس حملے کے پیچھے سی پی ایم کا ہاتھ ہے۔ یہ حملہ دھنراج کی برسی کے موقع پر کیا گیا ہے۔ دھنراج ایک سی پی ایم ڈی وائی ایف آئی کارکن تھا جسے بی جے پی، آر ایس ایس کے کارکنان نے ہلاک کر دیا تھا۔ DYFI worker of Payyannur Ramantali۔ واضح رہے کہ 11 جولائی کو دھنراج کی برسی منائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.