ETV Bharat / state

Poultry farm collapsed: پولٹری فارم کا شیڈ گرنے سے دو افراد ہلاک - کٹھوعہ کے کرین گڈیال علاقے میں بھاری بارش

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے کرین گڈیال علاقے میں مسلسل بارش کے باعث ایک پولٹری فارم کا شیڈ گرگیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔Poultry farm collapsed

کٹھوعہ میں پولٹری فارم کا شیڈ گرنے سے دو افراد فوت، ایک زخمی

author img

By

Published : Aug 5, 2022, 5:17 PM IST

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بارش کے باعث ایک پولٹری فارم کا شیڈ گر جانے سے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تیسرا شخص زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے کرین گڈیال علاقے میں بھاری بارشوں کے باعث ایک پولٹری فارم کا شیڈ گرگیا تھا جس کے نیچے تین افراد دب گئے۔ Poultry farm collapsed

انہوں نے کہا کہ ان تین افراد میں سے دو کی موت واقع ہوگئی جبکہ ایک کو زخمی حالت میں علاج و معالجے کے لئے پٹھان کوٹ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : Kotha Houses Collapse in Reasi: ریاسی میں کچا مکان گرنے سے دو افراد ہلاک، چار دیگر زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.