ETV Bharat / state

Road Accident In Kathua کٹھوعہ میں سڑک حادثہ، تین ہلاک سولہ زخمی - mini bus collides in kathua

ضلع کٹھوعہ میں آج ایک دلدوز سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک جبکہ دیگر سولہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حادثہ دو منی بسوں کے درمیان پیش آیا۔Road Accident In Kathua

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 9, 2022, 10:13 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے نانک چک علاقہ سڑک حادثہ میں تین اگفراد ہلاک جبکہ سولہ دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔Three Killed in Road Accident In Kathua

سرکاری ذرائع کے مطابق شام ساڑھے چار بجے نانک چک علاقے کے قریب ایک منی بس نے پیچھے سے دوسری بس کو ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں کم از کم تین افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ دیگر سولہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دونوں بسیں ایک ہی سمیت کٹھوعی کی طرف جارہی تھیں۔حادثہ میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہوئے جبکہ سولہ لوگ زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج و معالجہ کے لیے ہسپتال متنقل کیا گیا۔two mini buses collides in kathua

مزید پڑھیں: Army Rescued Passengers کولگام سڑک حادثہ میں فوج نے ریسکیو کارروائی انجام دی

ایس ایس پی سانبہ ڈاکٹر ابھیشیک مہاجن واقع کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔زخمیوں میں سات افراد کو خصوصی علاج کے لیے جی ایم سی راجوری منتقل کیا گیا ہے۔SSP Samba on Kathua Accident

پولیس نے واقعے کی نسبت سے مقدمہ درج کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ضلع ڈوڈہ میں ایک کار سڑک سے پھسل کر دریا چناب میں جاگری۔ پولیس اور مقامی رضاکاروں کی جانب سے ریسکیو آپریش شروع کیا گیا ہے۔ وہیں اس حادثہ میں چار افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ تاہم دیر رات اندھیرا ہونے کے سبب ریسکیو آپریشن کو بدھ تک ملتوی کر دیا گیا۔پولیس اور مقامی رضاکاروں نے آج دوبارہ ریسکیو آپریشن شرووع کیا ۔ کوفی مشقت کے بعد ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔Doda accident

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.