وہیں پینتھرس پارٹی کے چیئرمین ہردیو سنگھ کو لکھنپور پہنچنے سے قبل ہی پولیس والوں نے واپس بھیج دیا۔
جس سے ناراض پینتھرس کارکنان نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔
اس موقع پر ہردیو سنگھ نے کہا کہ، ' جموں کشمیر میں اب تک چار پلازہ لگایا جا چکا ہے اور دو ٹول پلازہ لگانے کی تیاری میں ہے حکومت۔'
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ، 'حکومت جموں کے لوگوں کی بھلائی کے بارے میں بالکل بھی سوچ نہیں رہی ہے، جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔'