ETV Bharat / state

HDFC Bank Looted: کٹھوعہ میں ایچ ڈی ایف سی بینک سے 1کرور روپے کی چوری - 1کرور روپے کی چوری

ضلع کٹھوعہ کے ہٹلی موڑ علاقے میں دوران شب لٹیروں نے ایک پرائیویٹ بینک سے قریب ایک کروڑ روپیے چوری کر لئے۔ چوری کے دوران لٹیروں کیش چسٹ تک پہنچے اور نقدی رقم اڑا لینے میں کامیاب ہوگئے۔ Cash Looted From HDFC Bank

کٹھوعہ  میں ایچ ڈی ایف سی بینک سے 1کرور روپے کی چوری

author img

By

Published : Jun 20, 2022, 2:10 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں چوروں نے بینک سے ایک کروڑ روپے چوری کر لئے۔ ذرائع کے مطابق کٹھوعہ کے ہٹلی موڑ علاقے میں دوران شب چوروں نے ایک نجی بینک سے قریب ایک کروڑ روپیے اڑا لئے۔ Kathua HDFC Bank Robbery

انہوں نے بتایا کہ کٹھوعہ کے ہٹلی موڑ علاقے میں واقع ایچ ڈی ایف سی بینک میں دوران شب چوروں نے ڈاکہ ڈالا۔انہوں نے کہا کہ اس واردات کے دوران چورکیش چسٹ تک پہنچے اور نقدی رقم اڑا لینے میں کامیاب ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ رقم کیش چسٹ میں ہی رہ گئی تھی جبکہ کچھ رقم عمارت کے چھت پر پڑی ہوئی تھی تاہم لٹیرے قریب ایک کروڑ نقدی لینے میں کامیاب ہو گئے۔ جموں و کشمیر پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرتے ہوئے اس کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ Cash Looted From HDFC Bank

یہ بھی پڑھیں : Robbery Attempt in Anantnag: جے کے بینک کی ایک شاخ میں چوری کی کوشش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.