واضح رہے کہ 2018 میں نریش شرما نے کانگریس کے ٹکٹ پر انتخاب لڑا تھا۔
ان کے ساتھ جن اراکین نے کانگریس کے ٹکٹ پر انتخاب لڑا تھا۔ انہوں نے نریش شرما کے ساتھ بعد میں بی جے پی کا دامن تھام لیا اور پھر مونسپل کاؤنسل پر بی جے پی نے قبضہ کیا تھا جس کے مدنظر ریاستی الیکشن کمیشن نے نریش شرما سمیت چاروں اراکین کو نااہل قرار دے دیا۔