ETV Bharat / state

کٹھوا میں 250 غریب کنبے کے درمیان راشن تقسیم - Distribution of rations

بی ایس ایف کی 173 ویں بٹالین نے مختلف سرحدی علاقوں کے یومیہ مزدوروں کے درمیان راشن تقسیم کیا۔

poor families
poor families
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 12:17 PM IST

بارڈرسیکیورٹی فورس کی 173 ویں بٹالین نے مختلف سرحدی علاقوں میں کٹھوا اور سانبا کے تقریباً 250 غریب کنبے کے درمیان راشن تقسیم کیا۔

بی ایس ایف کی 173 ویں بٹالین نے مختلف سرحدی علاقوں کے یومیہ مزدوروں کے درمیان راشن تقسیم کیا۔
بی ایس ایف کی 173 ویں بٹالین نے مختلف سرحدی علاقوں کے یومیہ مزدوروں کے درمیان راشن تقسیم کیا۔

یومیہ مزدوروں اور غریبوں کے ہر کنبے کو 15 دنوں کا راشن مہیا کرایا گیا تاکہ لاک ڈاؤن کے دوران کسی غریب کو راشن کی کمی محسوس نہ ہو۔

کٹھوا میں 250 غریب کنبے کے درمیان راشن تقسیم

اس موقع پر بی ایس ایف کے ڈی آئی جی سکھ دیو راج خصوصی طور پر موجود تھے۔

اس دوران تمام غریب کنبے کو 25-25 کلو راشن فراہم کیا گیا تاکہ کسی بھی کنبے کو لاک ڈاؤن کے دوران کھانے کی اشیاء کی کمی نہ ہو۔

بی ایس ایف کے ڈی جی سکھدیو راج نے کہا کہ غریبوں کے پاس کھانے پینے کا راشن ختم ہو گیا ہے اور لاک ڈاؤن کے باعث یہ لوگ باہر نہیں نکل سکتے اور اس میں یہ ہمیں مدد ہی کر رہے ہیں۔ اس لئے بی ایس ایف کی ذمہ داری ہے کہ انہیں راشن مہیا کرایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.