ETV Bharat / state

کٹھوعہ میں ووٹرز ڈے کے موقع پر پروگرام - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں الیشن آف انڈیا کی جانب سے 11 ویں ووٹرز ڈے کا انعقاد کیا گیا۔

کٹھوعہ میں ووٹرز ڈے کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 4:21 PM IST

الیکشن کمیشن آف انڈیا کیا جانب سے 11 ویں ووٹرز ڈے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنر او پی بھگت مہمان خصوصی کے طور پر پیش ہوئے۔ اس موقع پر کالج کے طلباء نے مباحثے میں حصہ لیا۔ ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنر نے بھی موجود تمام لوگوں سے حلف لیا۔

کٹھوعہ میں ووٹرز ڈے کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

حلف کے بعدڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنر او پی بھگت نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے ذریعہ ایک ایپ لانچ کیا گیا، جس کے ذریعہ اب لوگ دفتروں میں جاکر ووٹر کارڈ کے لیے چکر نہیں کاٹںے ہوں گے۔ لوگ اس ایپ کے ذریعے اپنا ووٹر کارڈ بنوا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کٹھوعہ :کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کو ڈوگرہ سوابھیمان تنظیم کی حمایت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.