ETV Bharat / state

بنگلور: نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ یوم عاشورہ منایا جا رہا - youm e ashura being observed by muslims in bangalore

ماہ مقدس محرم الحرام کی دسویں تاریخ یعنی یوم عاشورہ کو ایک دردناک سانحہ پیش آیا جہاں پر پیارے نبیﷺ کے پیارے نواسے سیدنا امام حسینؓ کی شہادت ہوئی۔

youm e ashura
youm e ashura
author img

By

Published : Aug 20, 2021, 5:00 PM IST

یوم عاشورہ کے موقع پر ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں مختلف مقامات پر مجالس امام حسین منعقد کیے گئے۔ کووڈ وبا کے چلتے یوم عاشورہ کے جلوس کی اجازت نہیں ہے تاہم مسجد عسکری کے ذمہ داران کہتے ہیں کہ 'کووڈ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے یوم عاشورہ کے پروگرامز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔'

بنگلور: نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ یوم عاشورہ منایا جا رہا

اس موقع پر مولانا سید محمد ابراہیم نے امام سیدنا حسین کے پیغام کی تشریح کرتےہوئے بتایا کہ 'باطل کے آگے کبھی سر نہ جھکانا اور ظلم کے خلاف کھڑے رہنا۔'

بنگلور: نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ یوم عاشورہ منایا گیا

یہ بھی پڑھیں: واقعۂ کربلا اور یومِ عاشورا

واضح رہے کہ کورونا وائرس وبا اور رات میں نافذ کیے گیے لاک ڈاؤن کی وجہ سے محرم الحرام کے متعدد پروگرامز میں دشواریاں پیش آرہی ہیں، تاہم کئی دینی ادارے یاد حسین کی مجالس کو آن لائن کے ذریعے چلا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.