ETV Bharat / state

ٹیپوسلطان جینتی کے نام پر سیاست، بی جے پی حکومت کے فیصلے سے عوام پریشان - بی جے پی

'جئے کنڑی گر رکشا نہ وید کے' کے ریاستی صدر سچن پرتاب نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوے کہا کہ کرناٹک میں سیاسی پارٹیاں ٹیپوسلطان جینتی کے نام پر سیاست کر رہی ہیں۔

یڈورپا کے نئے فیصلے سے عوام پریشان
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 10:23 PM IST

ریاست کرناٹک میں نئی بی جے پی حکومت قائم ہوتے ہی وزیر اعلیٰ بی ایس یڈورپا نے ٹیپوسلطان کی یوم پیدائش کو سر کاری پروگرام منسوخ کر نے کا اعلان کیا ہے۔

اس موقعہ پر 'جئے کنڑی گر رکشا نہ وید کے' کے ریاستی صدر سچن پرتاب نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوے کہا کہ کرناٹک میں سیاسی پارٹیاں ٹیپوسلطان جینتی کے نام پر سیاست کر رہی ہیں۔

یڈورپا کے نئے فیصلے سے عوام پریشان

واضح رہے کہ ٹیپوسلطان ملک میں سب پہلے آزادی کے لیے آواز اٹھانے والے مردےمجاہد تھے۔

انھوں نے اس ملک کے لئے اپنا سب کچھ قربان کردیا تھا، ریاست میں ٹیپوسلطان جینتی پر پابندی لگانے سے مسلمانوں کو ہی نہیں دیگر مذاہب کے عوام کوبھی افسوس ہو رہا ہے۔

سچن پرتاب نے کہا کے گلبرگہ میں ٹیپوسلطان کی یوم پیدائش 'جئے کنڑی گر رکشا نہ وید کے' کی جانب سے ضرور منایاجایگا۔

Intro:ریاست کرناٹک میں حضرت ٹیپوسلطان کے نام پر سیاسی پارٹیاں سیاست کررہے ہیں.

Body:پ

Conclusion:ریاست کرناٹک میں نئی بی جے پی حکومت قائم ہوتے ہی ایک تین چار دن پور ے نہیں ہوئے. ریاست کے وزیر اعلیٰ بی یس یڈورپا نے حضرت ٹیپوسلطان کی یوم پیدائش کو سر کاری پروگرام کے تحت منانے کے منسوخ کر نے کا اعلان کیا ہے.. اس موقعہ پر جئے کنڑی گر رکشا نہ ویدکے کے ریاستی صدر سچن پرتاب نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوے کہا. کرناٹک میں سیاسی پارٹیاں ٹیپوسلطان جینتی کے نام پر سیاست کر رہے ہیں. کرناٹک کے وزیر ے اعلیٰ بی یس یڈورپا نے ریاست کرناٹک میں وزیر اعلی بن کر تین چار دن نہیں ہوے تب بھی ریاست میں ذات پات کی سیاست کرنا شروع کیاجارہا ہے.. حضرت ٹیپوسلطان شہد ملک میں سب پہلے آزادی کے خلاف آواز اٹھانے والے مردےمجاہد تھے. انھوں نے اس ملک کے لئے اپنا سب کچھ قربان کردیا ہے. ریاست میں ٹیپوسلطان جینتی پر پابندی لگانے سے مسلمانوں کو ہی نہیں دیگر مذاہب کے عوام کوبھی افسوس ہو رہا ہے. ٹیپوسلطان ضرف مسلمانوں کے بادشاہ نہیں تھے. یہ ہرمذاہب کے عوام کےبادشاہ تھے. انھوں اپنے دور حکومت میں ہر طبقے کے ساتھ انصاف کیاہے. اپنے دور حکومت میں دلت خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کو ختم کرنے والے ایک عظیم حکمران تھے. ریاست کرناٹک گلبرگہ میں حضرت ٹیپوسلطان کے یوم پیدائش کو کنڑیگر رکشا نہ ویدکے جانب سے ضرور منایاجایگا.. 1..بایٹ...کنڑیگر رکشا نہ ویدکے کے ریاستی صدر سچن پرتاب... 2..بایٹ..ڈاکڑ اضغر چلبول سابق کوڈا چیرمین
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.