ETV Bharat / state

بیٹے کے سیاسی مستقبل کے لئے یدورپا نے دے سکتے ہیں استعفیٰ

ذرائع کا کہنا ہے کہ یدورپا نے اپنی مرضی سے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے سکتے ہیں ۔ حالانکہ یہ معاملہ باعث حیرت ہے۔ بی جے پی کے اعلیٰ ذرائع نے ای ٹی وی کو بتایا کہ یدیورپا بی جے پی ہائی کمان کے دباؤ کے بغیر وزیر اعلیٰ کے عہدے سے سبکدوش ہوسکتے ہیں۔

یدورپا نے دیا استعفی
یدورپا نے دیا استعفی
author img

By

Published : Jul 21, 2021, 12:32 PM IST

Updated : Jul 21, 2021, 1:25 PM IST

ریاست کرناٹک میں گذشتہ ایک سال سے قیادت کی تبدیلی کی افواہیں گشت کررہی تھیں۔ بی جے پی رہنما اور ریاست کے وزیر اعلیٰ یدورپا سے جب بھی اس معاملہ کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دینے سے انکار کر دیا۔

اس کے علاوہ انہیں یقین کامل تھا کہ وہ اپنی میعاد کی تکمیل کر کے وزیراعلی کے عہدہ سے سبکدوش ہوسکتے ہیں۔

یدورپا ریاست کے وزیر اعلی کے طور پر بہتر سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔ جب کہ حال ہی میں بی جے پی کے ریاستی انچارج ارون سنگھ نے قیادت کی تبدیلی کے پیش نظر ریاست کا دورہ کیا تھا۔

انہوں نے واضح کیا تھا کہ قیادت کی تبدیلی کا کوئی سوال ہی نہیں ہے۔ وزیر اعلی یدورپا کے دہلی دورہ کے فوراً بعد استففیٰ دینے کی خبر عام ہوگئی ہے۔

یدورپا کو اپنی عمر اور صحت کی وجہ سے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھالنا ان کے لئے مشل ہوتا جا رہا ہے ۔اس وجہ سے یہ کہا جا تا ہے کہ وزیر اعلی خود ارادیت سےاستعفی دینے کے حق میں تھے۔

جیسا کہ انہوں نے کہا کہ دہلی میں اعلیٰ کمان کو اپنے دورہ کے دوران اپنی مرضی سے استعفیٰ دینگے-

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ یدی یورپا نے اپنے استعفیٰ سے متعلق افواہوں کو مسترد کیا

یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یدورپا نے اپنے فرزند اور بی جے پی ریاستی صدر ویجیندر کے سیاسی مستقبل کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اپنی مرضی سے استفعی دے سکتے ہیں ۔

Last Updated : Jul 21, 2021, 1:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.